الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خواب میں دودھ دیکھنا

سوال

میرے گھر میں انتقال ہوئے تقریباً دو سال کا عرصہ گزر گیا ہے، میں نے دو خواب دیکھے ہیں، ان کی تعبیر کیا ہے، دودھ اُبل رہا ہے، ڈھکنا ڈھکا ہوا ہے اس کو اُٹھا دیا مگر دودھ پھر نکل گیا ہے؟

جواب

دودھ والے خواب کی تعبیر یہ ہیکہ آپ دوسری شادی کر لیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو