الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خواب میں گوشت دیکھنا

سوال

میرے گھر میں سے کہہ رہی ہیں کہ گوشت زیادہ آ گیا ہے، تھوڑا چچا کو دیکر آجاؤ، جب میں گیا تو چچا کے مکان کی چھت گری پڑی ہے، اور اس گوشت کو دیکر چلا آیا ہوں اس کے بعد آنکھ کھل گئی؟

جواب

گوشت والے خواب کی تعبیر یہ ہے کہ زبان کی حفاظت کیا کریں، کسی کا تذکرہ کبھی بھی برائی کے ساتھ نہ آئے اللہ پاک آپ کو بھی توفیق دے اور مجھے بھی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو