الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

والد کی حالت خلاف شرع ہو تو کیا کیا جائے

سوال

میرے والد صاحب کی حرکتیں بیجا ہیں انہوں نے اپنی بہو سے زنا کیلئے کہا وہ شراب بھی پیتے ہیں، مجھے ان کے ساتھ کیا سلوک کرنا چاہئے؟

جواب

کوشش کیجئے کہ وہ کسی صاحب نسبت بزرگ کی خدمت میں جایا کریں، موقع ملے تو ان کو ایسی تبلیغی جماعت کے ساتھ روانہ کر دیجئے جو صحیح طریقہ پر کام کرنے والی ہو، جو اصول کی بھی پابندی کرے، اور ان کے لئے اللہ پاک سے ہمیشہ دعاء خیر کرتے رہا کریں، اگر وہ پڑھنا جانتے ہوں تو حضرت اقدس مولانا اشرف علی تھانوی یا کسی دوسرے بزرگ کی کتابیں ان کو دیجئے کہ وہ ان کا مطالعہ کیا کریں، اگر وہ نہ پڑھیں…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو