الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

والدہ کی خدمت سے چڑ چڑا پن پیدا ہو جانے کی وجہ سے آخر وقت میں میٹھی زبان سے باتیں نہ کرنا

سوال

میری والدہ بیمار تھیں آخری دنوں میں ان کی تیمار داری کرتے کرتے میرے مزاج میں چڑ چڑا پن آ گیا تھا، مجھے بیحد افسوس ہے کہ میں ماں کے آخر دنوں میں میٹھی زبان سے بات نہ کر سکا، مجھے بتلائیں کہ میری ماں نے اس کا کیا اثر لیا ہوگا؟

جواب

یہی اثر لیا ہو گا کہ ایسی ضعیفی اور کمزوری کی حالت میں آپ بھی خدمت سے اُکتا گئے، ان کیلئے زیادہ سے زیادہ استغفار اور شریعت کے مطابق ایصال ثواب کرتے رہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو