نکاح ثانی کے لئے بیوی کا مشورہ
سوال
ایک بیوی ہے، تو اس پر نکاح کرنے میں اس بیوی کی اجازت کی ضرورت ہے یا نہیں؟
جواب
شرعاً تو ضروری نہیں مگر نباہ اس سے کرنا ہے اگر اس کا مشورہ نہیں ہوگا تو دشواری ہوگی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔