الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پردہ نشیں بیوی کی کمائی

سوال

اپنی بیوی کی کمائی جو کہ پردہ نشین ہے اور اردو اسکول کی معلمہ ہے ایسی کمائی مرد کے لئے جائز ہے؟

جواب

جائز کمائی خوشی سے دے تو جائز ہے مگر بیوی کی کمائی پر نظر رکھنا خلاف غیرت ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو