الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بیوی کو والدین سے ملنے سے روکنا

سوال

(۱) خلاصۂ سوال یہ ہے میرے داماد محمد رفیق نے میری لڑکی کو روک لیا ہے اور مجھ سے ملنے نہیں دیتا در اصل اس کو روپیہ کا لالچ ہے محمد رفیق کے لئے شرعاً کیا حکم ہے؟ (۲) در اصل ایک ماسٹر صاحب کے توسط سے مجھے فریب دے کر نکاح کیا گیا ہے اس میں ماسٹر صاحب بھی شریک ہیں شرعاً کیا حکم ہے؟

جواب

(۱) اگر واقعات اسی طرح ہیں تو محمد رفیق کا یہ فعل شرعاً و اخلاقاً ہر طرح قابل مذمت ہے۔ (۲) اگر اس فریب میں ماسٹر صاحب بھی شریک ہیں تو ان کا یہ فعل قابل نفرت و ملامت ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو