مسلم حجام کا غیر مسلم کی داڑھی مونڈنا
سوال
مسلم نائی غیر مسلم مشرک بھنگی کی حجامت یعنی داڑھی مونڈنا اور بال کترنا وغیرہ بلا کراہت کر سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
حجام کے لئے مسلم یا غیر مسلم کی داڑھی مونڈنا درست نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔