آمدنی کی تحصیل و تقسیم کا ذمہ دار والدہ کو قرار دینا
سوال
زمین کی آمدنی و خرچ کا ذمہ دار والدہ کو قرار دینا جب کہ وہ اس سے متفق نہ ہو رہی ہوں۔
جواب
جب انتظام ان کے قابو کا نہیں تو ان پر کیوں بار ڈالا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔