حلاق لحیہ اور خیاط لباس فساق
سوال
داڑھی بنانے والا نائی بھی مواخذہ دار ہوگا یا نہیں کیونکہ اس کا پیشہ یہی ہے۔ جیسا عوام حکم دیتے ہیں ویسا ہی بناتا ہے۔ اسی طرح کپڑا سینے والا انگریزی کوٹ یا نیکر یا پتلون وغیرہ سیتے ہیں یہ کس حکم میں ہے۔
جواب
ایسا نائی اور درزی بھی گنہگار ہے کذافی در المختار مع رد المحتار ص ۲۵۱ ج ۵ زیلعی ص ۴۹ ج ۶۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔