الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حجام کا داڑھی مونڈنا

سوال

میں حجام ہوں۔ یہاں کے مسلمان مجھے اپنی داڑھی کے منڈا دینے پر مجبور کر رہے ہیں اور پنچایت کر کے میری داڑھی کو زبردستی منڈا دینا چاہتے ہیں۔ کیا داڑھی منڈا دینے کی شریعت میں گنجائش ہے؟

جواب

داڑھی مونڈنا ناجائز ہے پنچایت کے لئے ہرگز جائز نہیں کہ ناجائز کام پر مجبور کرے اور آپ کے لئے بھی ناجائز کام میں پنچایت کی اطاعت جائز نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو