تہوار کے موقع پر جاندار کی تصویریں بنانا
سوال
مسلمان حلوائی ہندؤں کے تہواروں کے موقع پر مٹھائی کے کھلونے بناتے ہیں۔ جس میں گائے بھینس بیل انسان بندر وغیرہ کی شکل کے ہوتے ہیں پھر ان کو فروخت کرتے ہیں تو مسلمان حلوائی کے لئے مٹھائی سے جاندار کی تصویر بنانا اور ان کا فروخت کرنا کیسا ہے؟
جواب
جاندار تصویروں کا پتھر، مٹی، مٹھائی، کھلونے سب منع ہیں، مسلمانوں کا اس سے بچنا لازم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔