الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دوسرے سے سارٹیفکٹ حاصل کرنا

سوال

اگر ایک لڑکے نے ٹینکل کورس کیا مگر اس کے پاس سارٹیفکٹ نہیں ہے۔ تو کہیں سے سارٹیفکٹ لے کر نوکری حاصل کر سکتے ہیں یا نہیں جبکہ وہ لڑکا تجربہ کار بھی ہے۔

جواب

اگر قانوناً سارٹیفکٹ حاصل کرنا ضروری ہے بغیر اس کے ملازمت حاصل کرنا جرم ہے تو قانون کی پابندی لازمی ہے کہ اس میں جان و مال کی حفاظت بھی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو