الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شئی مسروق کے لئے عمل

سوال

کسی شخص کو چوری ہونے کی وجہ سے اگر کسی قسم کا عمل جادو ہو یا قرآن پاک سے ہو اپنی چیز کے ملنے کی کرے تو کیا حکم ہے۔

جواب

آیات قرآنی پڑھ کر دعا کرنا یا دوسرے سے دعا کرانا کہ یا اللہ میری چیز مل جائے درست ہے حدیث شریف میں بھی دعا ثابت ہے لیکن سحر درست نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو