وسعتِ معیشت کا علاج
سوال
معیشت کے لئے اگر کوئی تدبیر یا عمل ہو تو تحریر فرمائیں۔
جواب
فجر کی سنت اور فرض کے درمیان سورہ الحمد شریف مع بسم الله ۴۱/ بار اول و آخر درود شریف ۱۱/ بار پابندی سے پڑھیں حق تعالیٰ حلال روزی برکت والی دیگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔