شادی ہونے کے لئے عمل
سوال
حنیف خاں کا لڑ کا معین خاں ہے جو اس وقت بالغ ہے لیکن ایک آنکھ خراب ہونے کی وجہ سے اسکی شادی نہیں ہوتی ہے۔ آپ دعاء کیجئے اور ایک تعویذ لکھ دیجئے۔
جواب
معین کو بتادیں کہ وہ بعد عشاء تنہائی میں دو رکعت نماز حاجت پڑھ کر یا بدیع العجائب بالخير یا بدیع ۱۰۱ / دفعہ اول و آخر درود شریف ۷/ دفعہ پڑھ کر دعاء کیا کرے، حق تعالیٰ کامیاب فرمائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔