عمل برائے امداد مظلومین واجرتِ تعویذ
سوال
زید کے دل میں خلوص ہے اور وہ خلوص نیت سے کوئی قرآنی عمل کررہا ہے۔ کہ اس سے وہ قوت حاصل کر کے دین وقوم کی خدمت کرے گا۔ مراد مظلومین کی امداد اور ظالمین کا خاتمہ ہے زید کے لئے وہ عمل جائز ہے یا نہیں؟ تعویذ کے لکھنے والے تعویذ دینے کے بعد جو پیسہ لیتے ہیں ان کا لینا کیسا ہے؟
جواب
جب تک عمل کی پوری کیفیت سامنے نہ آئے اس کے متعلق حکم کیا لکھا جائے، نیز قرآن کریم ہدایت کے لئے نازل کیا گیا ہے، ظالموں کو ظلم سے روکنے اور عدل کو پھیلانے کے احکام بھی موجود ہیں دعا اور بددعا بھی موجود ہے ربنا اطمس على اموالهم (الآیۃ)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔