الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

وسعتِ رزق کا عمل

سوال

احقر کا ذریعہ معاش کا شتکاری ہے اور کچھ مقروض بھی ہے اس لئے دعا کریں اور وسعت رزق کے لئے کوئی عمل تجویز کریں؟

جواب

فجر کی سنت اور فرض کے درمیان سبحان الله وبحمده وسبحان الله العظيم وبحمده استغفر الله (۱۰۰ ر بار) اول اور آخر درود شریف (گیارہ بار) روزانہ پڑھا کریں اللہ پاک حلال روزی فراغت کی عطا فرمائے اور قرض سے نجات دے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو