الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

منتر کے ذریعہ علاج کرنا

سوال

ہمارے یہاں بچوں کو سر اور منہ وغیرہ میں گھاؤ پھوڑا پھنسی وغیرہ ہوتا ہے تو اس کا تعویذ بنا کر دیتے ہیں اور دم بھی کرتے ہیں، مسلمان ہو کر وہ یہ ہے، سینتاستی کوسات بیٹا پھوک پھو ان لڑیوان میل پوان دودھ پوان لڑیوان پوان دھان سینتاستی ایک لاکھ ۳۶ راولیاء کا یہ الفاظ ہوئے۔ آپ بتائیے کہ کیا ہے نیز یہ بھی تحریر کیجئے کہ دہائی کا کیا معنی ہوتا ہے؟

جواب

یہ دہائی پڑھنا اور اس کا دم کرنا جائز نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو