الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بانجھ کی اولاد کیلئے اس کی شرمگاہ پر ہاتھ رکھ کر وظیفہ پڑھنا

سوال

ایک بریلوی شخص جس عورت کے لڑکا نہ ہو اس کی شرمگاہ پر ہاتھ رکھ کر یعنی پائجامہ کے اندر ہاتھ داخل کر کے گھنٹوں وظیفہ پڑھتے ہیں۔ کیا کوئی ایسا بھی وظیفہ ہے؟

جواب

وظیفہ تو کیا ہوتا نفسانی ہوس ہے۔ نہایت ہی شرمناک اور کمینہ حرکت ہے۔ لوگوں کو چاہئے کہ اپنی عورتوں کو اس سے علیحدہ رکھیں خود بھی علیحدہ رہیں، اگر مرید ہو گئے ہوں تو بیعت فتح کر دیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو