کسی پر آئے ہوئے جن اور پری کے ذریعہ علاج
سوال
ہمارے علاقہ میں ایک نوجوان جو اخلاقی اعتبار سے بہت نیک ہے زندگی میں سادگی ہے برسر روزگار ہے اس کے متعلق یہ بات مشہور ہے کہ اس پر کسی مرحوم بزرگ (ولی) کا سایہ ہے بزرگ اس پر حاضر ہوتے ہیں، اور مختلف امراض، آسیبی اثر آپسی تنازعہ سے متعلق تفصیل سے بتاتے ہیں اور علاج بھی کرتے ہیں۔ سینکڑوں لوگ شفایاب ہوئے لوگ اپنے طور پر عطیہ دیتے ہیں ان کی کوئی مانگ نہیں علاج میں شرکیہ فعل نہیں ہے۔
جواب
۱ و ۲ و ۳: جنات اور پریوں کا انسان مرد و عورت پر آنا اور اس قسم کی باتیں بتانا ممکن ہے اردو، مراٹھی یا کسی اور زبان میں گفتگو کرنا بھی ممکن ہے علاج کے لئے کسی دوا کا بتلانا اور اس سے شفاء کا حاصل ہونا بھی ممکن ہے، حدیث و قرآن کی دعائیں پڑھ کر دم کر کے اور تعویذ گنڈا دے کر استعمال کرانے سے جنات کا دفع ہو جانا بھی ممکن ہے اور مریض کا شفا پا جانا بھی ممکن ہے لیکن ایسی حالت کی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔