اسمائے کفار سے تعویذات میں مدد لینا
سوال
(الف) بعض تعویذات نظر بد وغیرہ کے ایسے ہیں کہ جس میں بڑے بڑے کفار و شیاطین کے نام لکھے جاتے ہیں اور ان سے تعویذات میں مدد لی جاتی ہے تو ان کے نام سے تعویذات میں مدد لینا کیسا ہے؟ (ب) کسی قسم کے تعویذات از روئے شرع بنانا جائز ہے۔
جواب
(الف) ہرگز جائز نہیں ہے بلکہ یہ ایک قسم کا شرک ہے۔ (ب) اسمائے الہیہ آیات قرآنیہ ادعیہ ماثورہ سے تعویذ درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔