الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عورتوں کا عامل سے تعویذ لینا اور کاہنوں سے جھاڑ پھونک کرانا

سوال

کیا عورتوں کا تعویذ والے نیز کاہنوں کے پاس جا کر جھاڑ پھونک کرانا شرعاً درست ہے؟

جواب

نامحرم سے دور رہنا چاہئے، کاہن کے پاس جا کر اس سے مخفی باتیں پوچھنا تو زیادہ خطرناک ہے۔ تعویذ وغیرہ کی ضرورت ہو تو عامل سے اپنے شوہر یا کسی محرم والد بھائی وغیرہ کے ذریعہ منگا لیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو