الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غیر مسلم کے سلام کا جواب

سوال

بستی کے بعض اہل ہنود بوقت ملاقات کہتے ہیں نمستے۔ کسی کو رام رام کرتے ہیں۔ مسلمانوں کو کیا جواب دینا چاہئے۔ حافظ شیرازی کے اس شعر کا کیا مطلب ہے۔ حافظا گر وصل خواهی کن با خاص و عام کیا حافظ شیرازی رام رام کا جواب رام رام سے دینے کی اجازت دیتے ہیں؟

جواب

جواب میں ہداک اللہ کہا جائے، یہ شعر حافظ شیرازی کا نہیں ہے، اللہ جانے کس کا ہے، یہ کوئی دلیل شرعی نہیں ہے جس سے رام رام کے جواب پر استدلال کیا جا سکتا ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو