الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غیر مسلم کے سلام کا جواب

سوال

کیا کسی ہندو کو رام رام کرنے یا لینے سے کفر عائد ہو جاتا ہے یا جے رام کرنے سے؟

جواب

اسلامی شعار السلام علیکم ہے غیر اسلامی شعار کو اختیار کرنا جائز نہیں ہے۔ پھر اگر وہ غیر کا شعار صرف قومی شعار ہو تو اس کو اختیار کرنا معصیت ہے، اگر مذہبی شعار ہو تو کفر تک نوبت پہنچ جانے کا خطرہ ہے۔ اسلئے جواب میں ”هداك الله الاسلام“ کہہ دیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو