سلام کافر کا جواب
سوال
اگر کافر مسلمان کو جے رام جی کہے اور مسلمان ہاتھ اٹھاوے یا آداب کہہ دے تو جائز ہے؟
جواب
گنجائش ہے کہ فقط ہاتھ اٹھا دے یا آداب کہدے بہتر ہے کہ ہداک الله الاسلام کہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔