الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قادیانی کے سلام کا جواب اور اس کی دعوت

سوال

اگر کوئی قادیانی سلام کرے تو جواب دیا جائے گا یا نہیں؟ یا از خودان کو سلام کیا جا سکتا ہے، یا نہیں؟ نیز اگر وہ دعوت دے تو شرکت کر سکتے ہیں یا نہیں؟ یا ان کو اپنی کسی دعوت میں بلا سکتے ہیں، یا نہیں؟

جواب

قادیانی نے نصوص قطعیہ کیخلاف اپنا عقیدہ اپنی کتابوں میں لکھا ہے، اسلئے وہ اسلام سے خارج اور مرتد ہے، جو مسلمان قادیان مذہب اختیار کرلے، اسکا بھی وہی حکم ہے، اس کو سلام کرنا اور اسکے سلام کا جواب دینا اور اس کی دعوت قبول کرنا اور اس کی دعوت کرنا جائز نہیں، تمام کفار کے ساتھ جو معاملہ کیا جاتا ہے، مرتد کا معاملہ اس سے مختلف ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو