الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

صلوۃ وسلام پڑھنے کا طریقہ

سوال

جو طریقہ درود و سلام کا ”درود اکبر“ ”دعاء گنج العرش“ وغیرہ میں مذکور ہے، جیسے الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الخ اس طریقہ خاص کا ثبوت قرآن مجید، احادیث نبویہ علی صاحبها الف تحیۃ والسلام، تعامل صحابہ سے ہے یا نہ اور طریقہ درود و سلام جو خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے، کیا ہے؟

جواب

روایات بالا سے چند امور ثابت ہوئے اول یہ کہ حضور ﷺ نے درود شریف کی تعلیم دی ہے، اور یہ تعلیم صحابہ کرام کے سوال کے جواب میں اور صحابہ کرام نے اس درود شریف کے متعلق سوال کیا تھا جس کا ذکر تشہد میں ہے۔ (کذافی هامش المشكوة) اور جس کو صحابی کہتے ہیں ”فان الله قد علمنا“ اور اس کے جواب میں اس درود شریف کی تعلیم دی گئی ہے، جس کو نماز میں پڑھا جاتا ہے، اور اس وجہ سے یہ افضل ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو