لفظ حضور کا استعمال
سوال
لفظ حضور صرف حضرت محمد مصطفی ﷺ کی شان ہی کے لئے مخصوص ہے اسلئے آپ یہ بتائیں کہ اگر لفظ حضور کسی دوسرے انسان کے لئے استعمال کیا جائے تو کیا گناہ ہے۔
جواب
نہیں گناہ نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔