ننگے ورزش کرنا
سوال
زید پہلوانی کرتا ہے لیکن ستر کھلی رہتی ہے، صرف قبل ودبر پر لنگوٹ رہتی ہے کسرت کے وقت تنہائی میں بھی ہوتا ہے، اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
جواب
تنہائی میں اس طرح ورزش منع نہیں، لوگوں کے سامنے اس طرح ستر کھول کر درست نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔