الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

برہنہ ہو کر غسل کرنا

سوال

حنفی مسلک کے لوگ ہمارے یہاں ننگے ہو کر غسل کرتے ہیں، اور شیعہ لوگ آکر کہتے ہیں کہ قرآن وحدیث میں کہیں نہیں لکھا کہ غسل ننگے ہو کر کرو، اور غسل کرنے کے بعد ننگے ہونے کی حالت میں وضو کرنے سے وضو نہیں ہوتا، اور نہ نماز ہوتی ہے۔

جواب

تنہائی کی جگہ میں ننگے ہو کر نہانا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے، اور یہ حدیث شریف بخاری ومسلم شریف میں ہے غسل کے بعد مستقل وضو کی ضرورت نہیں،” کان النبي صلى الله عليه وسلم لا يتوضأ بعد الغسل رواه الترمذى وابوداؤد والنسائي وابن ماجه ومشكوة شريف“

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو