الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ولادت سے ساتویں روز برہنہ کر کے نہلانا

سوال

ایک لڑکی کو بچہ پیدا ہوا ساتویں روز اس کو بالکل برہنہ کر کے نہلایا گیا، جس میں تین عورتیں اور شامل تھیں، یہ شرعاً کیسا ہے؟

جواب

کسی عورت کو عورتوں کے سامنے بھی بالکل برہنہ ہونا جائز نہیں ہے خواہ نہانے کیلئے ہو یا کسی اور مقصد کیلئے ہو، پردہ کر کے نہایا جائے، جہاں اسکے جسم کو کوئی نہ دیکھے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو