بیوی کے ستر کو دیکھنا
سوال
اپنی بیوی کے ستر کو دیکھنا کیسا ہے؟ ساتھ ہی اندرونی و بیرونی ستر کی تفصیل فرماویں؟
جواب
اجازت ہے، لیکن حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی روایت میں ہے، ”و ما رأی منی ومارأيت منه الحديث“۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔