طبیب کا عضو تناسل دیکھنا
سوال
ایک حکیم ضعف باہ کے لئے جب مریض کو دیکھتا ہے تو عضو تناسل کو بھی دیکھتا ہے، کیونکہ اس سے تشخیص میں بڑی مدد ملتی ہے، اس کو ایسا کرنا جائز ہے یا نا جائز؟
جواب
اگر بغیر دیکھے علاج نہیں ہو سکتا تو مجبوراً گنجائش ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔