گھٹنے کھول کر کھیتی وغیرہ کا کام کرنا
سوال
گھٹنے کھول کر اپنا کام مثلاً کھیتی وغیرہ کر سکتا ہے یا نہیں؟ اور دریا وغیرہ میں گھسنے کی حالت میں ضرورۃ پائجامہ یا تہہ بند کو چڑھانا کیسا ہے؟
جواب
گو بعض علماء نے اس کی اجازت دی ہے، مگر احتیاط اسی میں ہے کہ گھٹنے نہ کھولے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔