غسل خانہ میں ننگے ہو کر غسل کرنا
سوال
(الف) غسل خانہ میں بالکل ننگے ہو کر غسل کرنا کیسا ہے؟ (ب) اور اگر وہ مصر ہو تو پھر اس شخص کے متعلق کیا حکم ہے؟
جواب
(الف) درست ہے۔ (ب) کس بات پر مصر ہے؟
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔