الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غسل خانہ میں برہنہ ہو کر غسل کرنا

سوال

غسل خانہ میں مرد یا عورت برہنہ ہو کر غسل کر سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

جب کہ وہاں پردہ ہے، کوئی دیکھتا نہیں ہے، تو برہنہ غسل سب کیلئے درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو