الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کاشتکاروں کے لئے کشف عورت

سوال

اگر کاشتکار ستر عورت نہ چھپاوے اور جب تک کاشتکاری کا کام کرے اس وقت تک کھولے رکھے، اگر ان کو اس پر تنبیہ کی جاتی ہے کہ ستر عورت کو ڈھانکو تو اس کے جواب میں کہتے ہیں کہ ہم اس سے مجبور ہیں تو کیا ایسا کرنا یا ایسا کہنا ان کا درست ہے، از روئے شرع شریف؟

جواب

ایسا کرنا اور ایسا کہنا خلاف شرع ہے، شریعت کا حکم سب کے لئے ہے کوئی اس سے مستثنیٰ نہیں، ”يجوز ان ينظر الرجل الى الرجل الا الى عورته كذافى المحيط وعليه الاجماع كذافى الاختيار شرح المختار وعورته مابين سرته حتى تجاوز ركبته كذافي الذخيرة ومادون السرة الى منبت الشعر في ظاهر الرواية ثم حكم العورة في الركبة اخف منه في الفخذوفى الفخذ أخف منه في السوأة الخ هنديه۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو