الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

چار انگل کی لنگوٹی باندھ کر تماشہ دکھانا

سوال

ہمارے یہاں نٹ لوگ کھیل تماشہ کرتے ہیں، یہ لوگ چار انگل کی لنگوٹی باندھ کر کھیلتے ہیں، ڈھول بجتا رہتا ہے، اور اس پر انعام مانگتے ہیں، یہ جائز ہے یا نہیں؟

جواب

لوگوں کے سامنے ستر کھولنا اور چار انگل کی لنگوٹی باندھ کر تماشہ کرنا، ناچنا، ڈھول بجانا اور اس پر انعام مانگنا سب نا جائز ہے، تماشہ کرنے اور دیکھنے والے اور اس پر پیسے دینے والے سب ہی گنہگار ہیں، سب کو توبہ لازم ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو