الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خضاب کا حکم

سوال

خضاب لگانا کیسا ہے اگر نا جائز ہے تو بعض اکابرین امت ایسا عمل کیوں کرتے ہیں جس سے عوام دلیل پکڑتے ہیں؟

جواب

سرخ مہندی کا خضاب بلا کراہت درست ہے۔ سیاہ خضاب جس سے بالوں کی سیاہی اصلی سیاہی معلوم ہو مکروہ تحریمی ہے۔ البتہ مجاہد کو بحالت جہاد وارهاب اعداء کیلئے درست ہے۔ امام ابو یوسفؒ کے نزدیک بیوی کے سامنے تزئین کے لئے بھی گنجائش ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو