الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ناخن اور بال کا جلانا

سوال

انسان کے ناخن اور بال وغیرہ کو جلانا جائز ہے یا نہیں اگر نہیں تو شہری عورتیں ان کو جو بال کنگھی سے نکلتے ہیں ان کو مکانات پختہ ہونے کی وجہ سے دفن نہیں کر سکتے ان کے لئے کیا صورت ہوگی؟

جواب

جلانا جائز نہیں۔ ایسی عورتیں کسی کپڑے یا کاغذ میں لپیٹ کر کہیں ڈالدیں۔ وفی الخانية ينبغى ان يدفن قلامة ظفره ومحلوق شعره وان رماه فلابأس وكره القاؤه في كنيف او مغتسل لان ذلك يورث داء وروى ان النبي ﷺ امر بدفن الشعر و الظفر وقال لا تتغلب به سحرة بنى آدم اه ولانهما من اجزاء الآدمى فتحترم اه طحطاوی ص ۲۸۷ لیکن بالوں کے ٹکڑے ٹکڑے کر دے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو