داڑھی اور سر پر خضاب
سوال
داڑھی یا سر کے بالوں پر مہندی یا دیگر قسم کا خضاب کرنا کیسا ہے؟ خلفاء راشدین میں سے کسی نے کیا ہے یا نہیں؟
جواب
مہندی کا خضاب سر پر داڑھی پر مرض کی وجہ سے درست ہے۔ حضرت نبی اکرم ﷺ نے حضرت ابوبکرؓ کے والد کو مہندی کا خضاب لگانے کا مشورہ دیا تھا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔