الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مہندی کا خضاب

سوال

مرد کو داڑھی میں مہندی یا خضاب یا تلوؤں میں گرمی دور کرنے کے لئے مہندی لگانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

مرد کو داڑھی میں خضاب لگانا، مہندی لگانا شرعاً درست ہے، ہاتھ پیر میں مہندی لگانا درست نہیں ہے۔ گرمی دور کرنے کیلئے طبیب سے پوچھ کر کوئی اور چیز لگا لے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو