الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

فیشن کی چیزیں عورتوں کے لئے

سوال

عورتوں کے لئے کھڑا جوتا پہننا جائز ہے یا نہیں؟ نیز ذلی سلیپر اونچی ایڑی گرگابی وغیرہ پہننا کیسا ہے؟ اور مردوں کے لئے بوٹ جوتہ وغیرہ پہننا جائز ہے یا نہیں؟ اور عورتوں کے لئے بال بنانا، کلب وغیرہ، اور بالوں کا خفنی پھول بنانا کیسا ہے، نیز فراک و جمپر پہننا کیسا ہے؟ نیز عورتوں کو چنا ہوا دو پٹہ جائز ہے یا نہیں؟ اور ”من تشبه بقوم فهو منهم “ کا کیا مطلب ہے؟ مع حوالہ فقہیہ تحریر فرما کر ممنون و مشکور فرماویں؟

جواب

اس کے لئے اصل کلی یہ ہے کہ جو لباس مخصوص ہے مردوں کے ساتھ اس کا عورتوں کو پہننا اور جو عورتوں کے ساتھ مخصوص ہے اس کا مردوں کو پہننا نا جائز ہے، حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے مردوں اور عورتوں پر لعنت فرمائی ہے، جو لباس کفار یا فساق کا شعار ہے وہ سب چیزیں منع ہیں، بعض کی ممانعت زیادہ درجہ کی ہے اور بعض کی کسی قدر کم درجہ کی ہے، ان سب کو ترک کر کے صلحاء کا لباس اختیار…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو