ٹوپی
سوال
حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کس قسم کی ٹوپی پہننا ثابت ہے؟ اور ہماری کونسی ٹوپیاں پہننا مطابق سنت ہیں؟
جواب
ٹوپی عموماً گول سر مبارک پر چپکی ہوئی ہوتی تھی، بعض صحابہ کرام سے طویل بھی منقول ہے، اکا بر صلحاء کالباس قابل اتباع ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔