پرانی وضع کا برقعہ
سوال
جو برقعہ پرانے زمانہ کا ہے، اس میں بھی بے احتیاطی سے ستر کھل جاتا ہے، ایسے برقعہ کا استعمال کرنا کیسا ہے؟
جواب
پرانی وضع کے برقعہ میں اگر ستر نا تمام ہو اور اس کے مقابلہ میں چادر سے ستر تام حاصل ہوتا ہو تو چادر ہی کو استعمال کیا جائے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔