الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عورت کا انگیہ استعمال کرنا

سوال

عورت کے لئے بری سیر (انگیہ) کا استعمال کیسا ہے؟ کیا دونوں قسم کے بری سیر یعنی پستان کو پست کرنے والے اُبھارنے والے کا حکم یکساں ہے، یا فرق ہے، نیز زینت کے لئے لپ اسٹک سیندور وغیرہ استعمال کرنا کیسا ہے؟

جواب

جو کفار اور فساق کا شعار ہو اس کا استعمال ممنوع ہے، پھر کفار کے شعار مذہبی کی ممانعت بہت شدید ہے جو چیز مردوں کا شعار ہے، اس کا استعمال عورتوں کو ممنوع ہے، ایسالباس جو بدن کی ہیئت کو ظاہر و نمایاں کرتا ہو وہ بھی ان کے حق میں ممنوع ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو