مسنون ٹوپی
سوال
حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حیات طیبہ میں کس قسم کی ٹوپی استعمال فرمائی ہے، گول یا لمبی؟ من فضلك حرّر واواجيبوابالحديث الصحيح
جواب
عبارت مذکورہ سے معلوم ہوا کہ مختلف قسم کی ٹوپی استعمال کی گئی ہے، ایسی بھی کہ جس میں سترہ بننے کی صلاحیت ہے، اور گول بھی جو کہ سر سے چپکی ہوئی ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔