الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جارجٹ کا استعمال

سوال

کیا بچیوں کو اور عورتوں کو گھر کے اندر رہتے ہوئے جالی کے باریک جارجٹ کے دوپٹے اُڑھانے جائز ہیں کہ نہیں؟

جواب

جن کے ذمے ستر عورت فرض ہے ان کو کسی ایسے کپڑے کا استعمال درست نہیں جس سے سترعورت نہ ہو پائے۔ چھوٹی بچیوں میں اگر چہ یہ اشکال نہ ہو مگر جب ایسے کپڑے استعمال کرنے کی بچپن میں عادت ہو جائے گی، تو اس سے باز رہنا دشوار ہو جائے گا، اس لئے ان کو بھی استعمال نہ کرائیں

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو