الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

آستین

سوال

بعض لوگ کرتہ کی آستین لمبی سلواتے ہیں پھر پہننے کے وقت دراز کرتے ہیں، یہ افضلیت کے خلاف ہے کہ نہیں؟ اگر ہے تو کیوں؟

جواب

آستین کا یہ طریقہ بھی عرب کا عام دستور ہے ایک کرتہ مبارک قصر الکمین بھی تھا، جس کی تفصیل انجاح الحاجہ میں ”الی الرسغین“ کی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو